J
ڈاکٹر نجف لک زائی نے پیش کیا 


۱۱۰ تحقیقی سرگرمی پایہ تکمیل کو پہنچ چکی ہے اور ۱۰۰ ریسرچ سرگرمی جاری ہے۔

اسیکا ویب سایٹ کی ریپورٹ کے مطابق '' اسلامی علوم اور ثقافت ریسرچ سینٹر'' اسلامی علوم و ثقافتی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ریسرچ کونسل کے ۱۴۴ ویں اجلاس میں تحقیقی مرکز کے سربراہ، رئیس قطب اور میز کے سربراہان کے موجودگی میں اسلام اور ایران کے سیاسی و معاشرتی نظام کے قطب کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔
حجہ الاسلام والمسلمین استاد نجف لک زائی نے اس اجلاس میں بتایا کہ ۱۳۹۴ هجری شمسی سے اب تک اسلام اور ایران کے سیاسی و معاشرتی نظام کے پنج گانہ قطب کے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں ۱۱۰ تحقیقی سرگرمی پایہ تکمیل کو پہنچ چکی ہے اور ۱۰۰ ریسرچ سرگرمی جاری ہے۔
آپ نے اس ۲۱۰ تحقیقی سرگرمی کو جداگانہ طور پر بیان کیا کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران کے سیاسی نظام میں ولایت فقیہ کی کارکردگی کو فروغ دینے اور اس نظریہ کو گہرائی عطا کرنے کیلئے جیسے مسائل کو حل کیا گیا ہے۔
اور اب تک ۵۲ تحقیق و ریسرچ انجام دی گئی ہے اور ۴۳ تحقیقی سرگرمی جاری ہے۔ 
جمہوری اسلامی ایران میں جامع عدالت نظریہ کے فقدان اور اسلام کے معاشرتی مسائل میں روحانیت کی ثقافتی امداد کے ضعف جیسے مسائل پر اب تک ۱۷ تحقیقی سرگرمی انجام دی جا چکی ہے اور ۲۰ ریسرچ جاری ہے۔
اسی طرح اسلامی تہذیب و ثقافت کے زاویہ سے نئی اسلامی تہذیب پر مرکوز بینش و فکرکے مسئلہ کو حل کرنے کیلئے اب تک ۳۶ تحقیقی انجام پاچکی ہیں اور ۳۷ ریسرچ جاری ہیں۔
 
خانه | بازگشت | حريم خصوصي كاربران |
Guest (PortalGuest)

پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By : Sigma ITID